العزیز نام کا مطلب ہے غالب، بڑے اقتدار والا
چالیس دن تک چالیس مرتبہ جو شخص اس اسم کا ورد کرے تو انشااللہ تعالی اسے معزز ومستغنی بنا دیں گے
جو شخص نماز فجر کے بعد یہ اسم اکتالیس مرتبہ پڑھتا رہے گا وہ انشااللہ تعالی کسی کا محتاج نہ ہو گا
The Victorious, The All Mighty,