العدل نام کا مطلب
العدل نام کا مطلب ہے انصاف کرنے والا
العدل نام کے فائدے
جوشخص جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں روٹی کے بیس ٹکروں پر اَلْعَدَلُ لکھ کر کھاے گا تواللہ تعالی کے لیے مخلوق کو مسخر کردیں گے
AL-ADL MEANING IN ENGLISH
The Just, The One who is entitled to do what He does