احادیثصحیح البخاری

صحیح بخاری، کتاب علم، حدیث نمبر84

صحیح بخاری، کتاب :علم، حدیث نمبر84

ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، ان سے وہیب نے ، ان سے ایوب نے عکرمہ کے واسطے سے نقل کیا ، وہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ کے آخری حج میں کسی نے پوچھا کہ میں نے رمی کرنے یعنی کنکر پھینکنے سے پہلے ذبح کر لیا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے ہاتھ سے اشارہ کیا اور فرمایا کچھ حرج نہیں ۔ کسی نے کہا کہ میں نے ذبح سے پہلے حلق کرا لیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے سر سے اشارہ فرما دیا کہ کچھ حرج نہیں ۔

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button