احادیثصحیح البخاری
صحیح بخاری، کتاب علم، حدیث نمبر68
صحیح بخاری، کتاب :علم، حدیث نمبر68
ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا ، انہیں سفیان نے اعمش سے خبر دی ، وہ ابووائل سے روایت کرتے ہیں ، وہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نصیحت فرمانے کے لیے کچھ دن مقرر کر دیئے تھے اس ڈر سے کہ کہیں ہم کبیدہ خاطر نہ ہو جائیں ۔