احادیثصحیح البخاری
Sahih Al Bukhari The Book of Belief Hadith No 35
صحیح بخاری، کتاب :ایمان، حدیث نمبر35 |
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا ، انہیں شعیب نے خبر دی ، کہا ان سے ابوالزناد نے اعرج کے واسطے سے بیان کیا ، اعرج نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جو شخص شب قدر ایمان کے ساتھ محض ثواب آخرت کے لیے ذکر و عبادت میں گزارے ، اس کے گزشتہ گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ۔
|
Translation in English |
Reference: Sahih Al Bukhari, The Book of Belief, Chapter No 2, Book No 2, Hadith No.35 |
Narrated ” Abu Huraira: Allah’s Messenger (PBUH) said, "Whoever establishes the prayers on the night of Qadr out of sincere faith and hoping to attain Allah’s rewards (not to show off) then all his past sins will be forgiven.” |
الحديث باللغة العربية |
صحیح البخاری،كتاب الإيمان، کتاب نمبر۲، حدیث نمبر۳۵ |
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، قَالَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ يَقُمْ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ”.
|
<< Go Back to the Sahih Bukhari Main Page |