احادیثصحیح البخاری

صحیح بخاری، کتاب وضو، حدیث نمبر171

Sahih al Bukhari, The Book of Ablutions, Hadith No. 171

ہم سے محمد بن عبدالرحیم نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم کو سعید بن سلیمان نے خبر دی انھوں نے ، کہا ہم سے عباد نے ابن عون کے واسطے سے بیان کیا ۔ وہ ابن سیرین سے ، وہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( حجۃ الوداع میں ) جب سر کے بال منڈوائے تو سب سے پہلے ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال لیے تھے ۔

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button