دُعائیں
غیبت سے بچنے کی دعا
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ
ترجمہ: تو اللہ پاک تم پرایک فرشتہ مقررفرمادے گاجوتم کوغیبت سے باز رکھے گا اور جب مجلس سے اٹھوتوکہو:بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ تووہ فرشتہ لوگوں کوتمہاری غیبت کرنے سے بازرکھے گا۔