دُعائیں

مجلس کے اختتام پر پڑھنے والی دعا

حضرتِ سیدنا عبد اللّٰہ بن عَمْرو بن عاص رَضِیَ اللہ عَنْہُ فرماتے ہیں : جو یہ دعا کسی مجلس سے اُٹھتے وقت تین مرتبہ پڑھے تو اسکی خطائیں مٹا دی جاتی ہیں اور جو مجلسِ خیر و مجلسِ ذِکْر میں پڑھے تو اُس کیلئے خیر(یعنی بھلائی) پر مُہر لگا دی جائے گی۔وہ دعا یہ ہے

سُبْحٰنَکَ اللّٰہُمَّ وَ بِحَمْدِکَ لَآ اِلٰـہَ اِلَّا ٓ اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَ اَتُوْبُ ِالَیْکَ

ترجمہ: تیری ذات پاک ہے اور اے اللّٰہ! تیرے ہی لئے تمام خوبیاں ہیں ، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ، تجھ سے بخشش چاہتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں

 

 



ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button