دُعائیں
بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے بیت الخلاء سے نکلتے وقت یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔
اَلْحَمْدُِللهِ الَّذِيْ اَذْهَبَ عَنِّي الْاَذٰی وَعَافَانِيْ۔
ترجمہ: سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جس نے مجھ سے اذیت کو دور کیا اور مجھ کو عافیت دی۔