Uncategorized

صحیح بخاری، کتاب وضو، حدیث نمبر196

Sahih al Bukhari, The Book of Ablutions, Hadith No. 196

ہم سے محمد بن العلاء نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے ابواسامہ نے برید کے واسطے سے بیان کیا ، وہ ابوبردہ سے ، وہ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پیالہ منگایا جس میں پانی تھا ۔ پھر اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھوں اور چہرے کو دھویا اور اسی میں کلی کی ۔

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button