Uncategorized

Aabidah Name Meaning with Details in Urdu

عابدہ ایک مسلمان لڑکی کا نام ہے

 "Devoted”, “Worshiper of Allah”, “one who worships Allah”. انگلش میں مطلب
اللہ تعالی کی عبادت کرنے والی، شرم والی اُردو میں مطلب
عَابِدَة عربی
عابدہ اُردو
आबिदह ہندی
আবিদা بنگلہ
1 لکی نمبر
2,7,9 موافق نمبرز
اسلام مذہب
سرخ,  بنفشی لکی رنگ
منگل, جمعرات لکی دن
روبی لکی پتھر
قیمتی پتھروں اور زیورات کے سوداگر پیشہ
ٹینشن کی وجہ سے دل کے مسائل بیماریاں
مریخ حکمران سیارہ
عرب، پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش اصل 

عابدہ نام کی خصوصیات
 عابدہ نام کی خواتین اگرمغربی علاقے کی آزاد عورتوں کی طرح نہ ہوں تو ان میں بے حد اچھے اوصاف پائے جائیں گے اور یہ ایک شریف گھریلو عورتیں ثابت ہوں گی۔ انہیں محبت کی دیوی سے منسوب کرسکتے ہیں اور اگر یہ اپنی انا اور حیاء کے حسن و جمال کے خول سے باہر آجائیں تو یہ پوری دنیا کی سب سے حسین مخلوق ثابت ہوں نگی۔ اور ان کے حسن و جمال کی کرنیں یر طرف پھو ٹیں گی اور یہ سب سے الگ تھلگ اتنی خوبصورت حسین و جمیل دکھائی دیں گی کہ ان کی جانب یر کوئی دیکھنے والااش اش کر اٹھے گا۔ اوران کو کوئی بھی اپنی شریک حیات بنانے  کے لیے دنیا کی ہر طاقت سے لڑنے کا حوصلہ رکھے گا۔ اور ان کو ہر قیمت پر حاصل کرنا چاہے گا۔ خواہ ان کے حصول کے لیے کسی قتل و غارت کی ضرورت ہی کیوں نہ ہو۔ مگر ان کے چاہنے والے افراد ان کو کبھی بھی ایک طرح چاہ کر الگ نہیں کر سکیں گے۔ اس لیے کہ یہ خواتین اپنے حسن وجمال میں اتنا ہی کمال رکھتی ہیں۔ یہ گھریلو معاملات کے علاوہ بھی اپنے اندر امتیازی حیثیت کے رجحانات رکھتی ہیں اور ایک مکمل وضع دار خاتون کی شخصیت رکھتی ہیں۔ ان کا قد چاہے چھوٹا ہو یا بڑا مگر یہ اپنے آپ کو ہمیشہ یر دنیاداری کے معاملے میں سب سے اونچا ہی دیکھنا چاہتی ہیں۔ اور یہ مکمل انداز میں ڈرامائی طور پر اپنے آپ کو کسی بھی معاملے میں دکھا سکتی ہیں۔ بعض حالات میں یہ شہزادیوں کی طرح زندگی بسر کرتی ہیں۔ اور بعض دفعہ اپنی قسمت کے چکر میں گھوم کر ہمیشہ ہی گھومتی رہتی ہیں۔ مگر ایسا ان کے ساتھ کم ہی ہوتا  ہے۔ یہ دوسروں سے تعاون حاصل کرنے کے لیے ان کی حیثیت کے مطابق ان سے گرمجوشی اور اپنے اخلاق کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ کیونکہ یہ بہترین مہمان نواز بھی ہیں۔ اور اپنے مہمانوں کے ہر آرام و آسائش اور خاطر مدارت کا مکمل خیال رکھتی ہیں۔ ان کی چھٹی حس اتنی زوداثر ہوتی ہے کہ یہ دوسرے تمام افراد کے دل کی بات کو اکثر سمجھ کر ان کی بات کے جواب میں بہت اچھا اور پائیدار جواب دیتی ہیں۔ ان کو کسی بھی معاملے میں دھوکہ دینے والا خود دھوکے میں رہتا ہے۔

Aabidah is a Arabic Muslim Name for Girl

Meaning in EnglishAabidah is an indirect Quranic name for girls that means "Devoted”, “Worshiper of Allah”, “one who worships Allah”. It is used in many places in the Quran.
Meaning in Urduاللہ تعالی کی عبادت کرنے والی، شرم والی
Arabicعَابِدَة
Urduعابدہ
Hindiआबिदह
Banglaআবিদা
Lucky Number1
Harmony Number2,7,9
ReligionMuslim
Lucky ColoursRed, Violet
Lucky DaysTuesday, Thursday
Lucky StonesRuby
Best Suited ProfessionsPrecious stone and jewellery merchants
Health IssuesHeart Problems due to tension
Ruling PlanetMars
OriginArabic, Urdu
Name Length6 Letters and 1 Words

Details:
Aabidah is a Muslim Baby girl name, it is from Arabic, Urdu origin. Meaning of the Aabidah is Worshiper of Allah. Lucky Number associated with this name is 1. A name gives you recognizable proof in the society. You convey this distinguishing proof from childhood to the older and last age. Parents accordingly, give careful consideration to pick a reasonable name for their new baby. Aabidah is a remarkable name with amazing meaning. It has a place with Arabic source. Islamic girl names should be taken from Arabic origin as most of the Muslim names are from this region. The name should have a good meaning and it should be good to pronounce. Muslim baby names with unknown or bad meaning must be avoided. 

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button