Zindagi Gulzar Hai Novel By Umera Ahmad Urdu Hindi PDF book Free Download online

کتاب ﴿ ناول ﴾ کا نام: زندگی گلزار ہے
مصنفہ: عمیرہ احمد
مصنفہ کا تعارف : عمیرہ احمد (ولادت:1976ء) پاکستانی ادیب اور اسکرین لکھاری جو اپنی کتاب پیر کامل کی بدولت مشہور ہوئیں اور پھر اپنے متعدد ناولوں پر مبنی ٹی وی ڈراموں سے شہرہ آفاق پر پہنچیں- ان کے ناولوں پر بننے والے ڈراموں میں میری ذات ذرہ بے نشاں، دوراہا،پیر کامل، مٹھی بھر مٹی، شہرذات، میرا نصیب اور زندگی گلزار ہے شامل ہیں
عمیرہ احمد مرے کالج سیالکوٹ سے انگریزی میں ماسٹرز کر کے آرمی پبلک کالج کے کیمبرج ونگ سے منسلک ہیں۔ اپنے تحریری سفر کا آغاز انھوں نے خواتین کے ماہناموں سے کیا اور پھر ٹی وی انڈسٹری میں آ گئیں- ان کا پہلا ڈراما ‘‘وجود لاریب‘‘ انڈس ویژن سے 2005 میں آیا جس کے لیے انہوں نے بیسٹ رائٹر کا ایوارڈ لیا۔ اس کے بعد ‘‘دام‘‘، ‘‘قید تنہائی‘‘ اور متعدد ڈرامے وہ لکھ چکی ہیں اور ان کے کئی ناول
کی ڈرامائی تشکیل ہو چکی۔ ‘‘نور کا مسکن‘‘ کے نام سے ایک ریڈیو ڈراما بھی لکھا۔
فہرست ناول اور کہانیاں پیر کامل، زندگی گلزار ہے، میری ذات ذرہ بے نشان، ایمان امید اور محبت، حسنہ اور حسن آرا، حرف سے لفظ تک، میرے 50 پسندیدہ سین ، من و سلوا، حاصل، لا حاصل، واپسی، شیریں، میں نے خوابوں کا شجر دیکھا ہے، سحر ایک استعارہ ہے، دربار دل، امبر بیل، عکس، آب حیات
زندگی گلزار ہے ناول کی تفصیل: ۔ ۔ یہ ایک رومانوی کہانی ہے کشف نامی ایک لڑکی جس کی ماں کواس کے باپ نے صرف اس بنیاد پر چھوڑدیا تھا کہ وہ اسے بیٹے کا سُکھ نہیں دے سکی- باپ کی لاتعلقی کشف کو اندر سے کمزور تو کردیتی ہے لیکن وہ اس کو اپنی پڑھائی پر اثرانداز نہیں ہونی دیتی- اسی قابلیت کی بنا پر اسے پڑھائی مکمّل کرنے کے فورا بعد جلد ایک بڑے بزنس اسکول میں اسکالرشپ کے ساتھ نوکری مل جاتی ہے۔
زندگی ایک خاص ڈگر پر چل نکلتی ہے کہ تبھی درمیان میں زارون آجاتا ہے- زارون خوبرو، جوان اور کشف کا ہم جماعت ہے۔ اسے کشف ایک نظر میں ہی بھاجاتی ہے مگر صنم اسے فلرٹ سمجھ کر دیتی ہے۔ اور زاروں ک بارے میں طیش میں بھی آ جاتی ہے لیکن زاون بھی بھلا کب ہار ماننے والا تھا۔ اس نے کشف کو اور شادی کا پیغام بھجوادیا۔ صنم ماں او ربہن کے دباؤ کی وجہ سے زارون سے شادی کرتولیتی ہے لیکن اس کے دل میں اب بھی زارون کے بار ے میں بہت سے خدشات اور اندیشے چھپے ہیں، شاید یہی وجہ تھی کہ شادی کے باوجود بھی صنم زارون کو دل سے قبول نہیں کرپاتی۔
اس سے آگے کی کہانی زندگی کے ان تانے بانوں پر چلتی ہے جس میں ایک جانب زارون کی محبت ہے اور دوسری جانب صنم کا احساس کمتری ہے۔ اپنے منفرد موضوع اور بہترین کہانی کی وجہ سے یہ کتاب ہر شخص کو ضرور پڑھنی چاہئے۔
Umera Ahmed Introduction:
Umera Ahmed is one of the most widely-read and popular Urdu fiction novelist and screenplay writer of this era. She completed her Masters in English Literature from Murray College, Sialkot. Later she became an English language lecturer for the students of O and A levels at Army Public College, Sialkot.
Umera Ahmad got fame for her novel Peer-e-Kamil and became a sensation in Urdu novels. She has authored more than thirty-seven novels and she has proved her self a competent and unique writer. Although I don’t consider her as an asset of Urdu language because she has no philosophy and pithiness in her stories moreover, they are highly ideal level stories it is like describing heaven like happy life on earth.
Zindagi Gulzar Hai Novel’s Review:
The Novel “Zindagi Gulzar Hai” depicts a love story between a lower-middle-class woman named Kashaf Murtaza and a wealthy Pakistani man named Zaroon Junaid. A single mother raised Kashaf and her two younger sisters. Their father abandoned them and remarried after their mother could not produce a male heir.
You must read this novel it will change your life. It will just force you to choose the right path. Umera Ahmad is a popular female story author and adaptable writer of Urdu. She wrote many super hit books and stories which earned many distinctions for her.