Shehr e Zaat شہرذات Novel By Umera Ahmad Urdu Hindi PDF book Free Download online

Shehr-e-Zaat Novel By Umera Ahmad

کتاب ﴿ ناول ﴾ کا نام: شہرذات
مصنفہ: عمیرہ احمد
مصنفہ کا تعارف : عمیرہ احمد (ولادت:1976ء) پاکستانی ادیب اور اسکرین لکھاری جو اپنی کتاب پیر کامل کی بدولت مشہور ہوئیں اور پھر اپنے متعدد ناولوں پر مبنی ٹی وی ڈراموں سے شہرہ آفاق پر پہنچیں- ان کے ناولوں پر بننے والے ڈراموں میں میری ذات ذرہ بے نشاں، دوراہا،پیر کامل، مٹھی بھر مٹی، شہرذات، میرا نصیب اور زندگی گلزار ہے شامل ہیں

Thanks for downloading this BOOK please click here to go back to BOOKS SECTION.

عمیرہ احمد مرے کالج سیالکوٹ سے انگریزی میں ماسٹرز کر کے آرمی پبلک کالج کے کیمبرج ونگ سے منسلک ہیں۔ اپنے تحریری سفر کا آغاز انھوں نے خواتین کے ماہناموں سے کیا اور پھر ٹی وی انڈسٹری میں آ گئیں- ان کا پہلا ڈراما ‘‘وجود لاریب‘‘ انڈس ویژن سے 2005 میں آیا جس کے لیے انہوں نے بیسٹ رائٹر کا ایوارڈ لیا۔ اس کے بعد ‘‘دام‘‘، ‘‘قید تنہائی‘‘ اور متعدد ڈرامے وہ لکھ چکی ہیں اور ان کے کئی ناول
کی ڈرامائی تشکیل ہو چکی۔ ‘‘نور کا مسکن‘‘ کے نام سے ایک ریڈیو ڈراما بھی لکھا۔

فہرست ناول اور کہانیاں پیر کامل، زندگی گلزار ہے، میری ذات ذرہ بے نشان، ایمان امید اور محبت، حسنہ اور حسن آرا، حرف سے لفظ تک،  میرے 50 پسندیدہ سین ، من و سلوا، حاصل، لا حاصل، واپسی، شیریں، میں نے خوابوں کا شجر دیکھا ہے، سحر ایک استعارہ ہے، دربار دل، امبر بیل، عکس، آب حیات

  شہرذات ناول کی تفصیل: ۔  بیوی اپنے شوہر کی بیوفائی کے بعد فلک خدا کے قریب ہوکر خدا کے رستے پر چلتے خدمت خلق کرنے لگتی ہے درباردل میں اسکا الٹ ہوتا ہے لڑکی اک لڑکے کی محبت میں خدا کو ہی چھوڑ دیتی ہے.. اگر آپ نے یہ ناول نہیں پڑھا تو ضرور پڑھیے

عمیرہ احمد کے ناول ۔۔ شہرِ ذات ۔۔۔ سے اقتباس ”
” آپ کو پتا ہے اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتا ؟ میرے اور اللہ کے درمیان خوائشوں کی دیوار ہے- آسائشوں کی دیوار ہے-میں نے اپنے اردگرد دنیا کی اتنی چیزیں اکٹھی کرلی ہیں کہ اللہ تو میرے پاس آہی نہیں سکتا جسے وہ اپنی محبت دے دیتا ہے اسے پھر کسی اور چیز کی ّ خوائش نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔اور جسے دنیا دیتا ہے اس کی خوائش بھوک بن جاتی ہے جو کبھی ختم ہی نہیں ہوتی
Umera Ahmed Introduction:
Umera Ahmed is one of the most widely-read and popular Urdu fiction novelist and screenplay writer of this era. She completed her Masters in English Literature from Murray College, Sialkot. Later she became an English language lecturer for the students of O and A levels at Army Public College, Sialkot.
Umera Ahmad got fame for her novel Peer-e-Kamil and became a sensation in Urdu novels. She has authored more than thirty-seven novels and she has proved her self a competent and unique writer. Although I don’t consider her as an asset of Urdu language because she has no philosophy and pithiness in her stories moreover, they are highly ideal level stories it is like describing heaven like happy life on earth.

Shehr-e-Zaat Novel By Umera Ahmad download pdf is a social romantic Urdu novel focusing on the soft emotions and solely love.

Shehr-e-Zaat is a novella by Pakistani fiction writer Umera Ahmad published in 2002. It is a fantastic gathering of two extraordinary social, sentimental, and social stories which performed for a television slot too. The author examined numerous issues including the status of females in our general public. Umera Ahmad is a popular female story author and adaptable writer of Urdu. She wrote many super hit books and stories which earned many distinctions for her.

Back to top button