احادیثصحیح البخاری

صحیح بخاری، کتاب وضو، حدیث نمبر150

Sahih al Bukhari, The Book of Ablutions, Hadith No. 150

ہم سے ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے بیان کیا ، ان سے شعبہ نے ابومعاذ سے جن کا نام عطاء بن ابی میمونہ تھا نقل کیا ، انھوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ کہتے تھے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رفع حاجت کے لیے نکلتے تو میں اور ایک لڑکا اپنے ساتھ پانی کا برتن لے آتے تھے ۔ مطلب یہ ہے کہ اس پانی سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم طہارت کیا کرتے تھے ۔

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button