المقیت نام کا مطلب المقیت نام کا مطلب ہےروزی پہنچانے والا المقیت نام کے فائدے حصول مقصد کے لیے خالی آب خورے پر سات مرتبہ یا اَلْمُقِیْتُ پڑھ کر دم کرے پھر اس آب خورے میں پانی پییے تو انشااللہ تعالی مقصد حاصل ہو گا المقیت نام کی تفصیل بحوالہ قرآن و حدیث مُقِیْتُ کے …
