دُعائیں
کھانا کھانے کے بعدکی دعا
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کھانا کھانے کے بعد یہ دعا مانگا کرتے تھے۔
اَلْحَمْدُِللهِ الَّذِيْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ۔
ترجمہ: سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور مسلمانوں میں سے کیا۔