نعتیں

حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے

حال دل کس کو سنائیں
آپ کے ہوتے ہوئے

کیوں کسی کے در پہ جائیں
آپ کے ہوتے ہوئے

میں گدائے مصطفی ہوں
یہ میری پہچان ہے

غم کیوں میرے پاس ہیں
آپ کے ہوتے ہوئے

یہ تو ہو سکتا نہیں
یہ بات ممکن ہی نہیں

میرا گھر عالم ہے
آپ کے ہوتے ہوئے

کہہ رہا ہے آپ کا رب
انتا فہیم آپ سے

کیوں انہیں دو میں سزائیں
آپ کے ہوتے ہوئے

اپنا جینا اپنا مرنا
اب اسی جو کٹ پے ہے

اب کہاں سرکار جائیں
آپ کے ہوتے ہوئے

میں یہ کیسے مان جاؤں
شام کے دربار میں

چھین لے کوئی ردائی
آپ کے ہوتے ہوئے

سامنا ہے اے علی کے لال
اسوا آپ کا

کیوں کسی کا خوف کھائیں
آپ کے ہوتے ہوئے

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button