دُعائیں
دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیےجامع دعا
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیے یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔
اللهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَعَافِنِي، وَارْزُقْنِي۔
ترجمہ: اے الله میری مغفرت فرما، اور میرے اوپر رحم فرما، اور مجھے ہدایت دے، اور عافیت اور رزق عطا فرما۔