دُعائیں
کھانا کھانے سے قبل اگر بسم اللہ پڑھنا بھول جائيں تو یہ دعا پڑھيں
بِسْمِ اللّٰهِ اَوَّلَهٗ وَاٰخِرَهٗ
ترجمہ: اللہ عزوجل کے نام سے اس کے پہلے اور اس کے آخر۔
بِسْمِ اللّٰهِ اَوَّلَهٗ وَاٰخِرَهٗ
ترجمہ: اللہ عزوجل کے نام سے اس کے پہلے اور اس کے آخر۔