دُعائیں

اذان سننے کے بعدکی دعا

حضرت جابر بن عبداللہ(رضی اللہ عنہ)سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اذان سن کر یہ (کلمات) کہے اسے قیامت کے دن میری شفاعت ملے گی۔

أَللَّہُمَّ رَبَّ ہٰذِہِ الدَّعْوَۃِ التَّامَّۃِ وَالصَّلٰوۃِ الْقَاءِمَۃِ آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِیْلَۃَ وَالْفَضِیلَۃَ وَابْعَثْہُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِیْ وَعَدْتَّہُ حَلَّتْ لَہُ شَفَاعَتِیْ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔
ترجمہ: اے الله! اس دعوت کامل اور اس کے نتیجے میں کھڑی ہونے والی نماز کے پروردگار، تو محمد کو فضیلت دیاور مقام تقرب عطا فرمااور انھیں قیامت کے دن اسی طرح ممدوح خلائق بنا کر اٹھا، جس طرح تو نے اس کا وعدہ فرمایا ہے۔

مَنْ قَالَ حِیْنَ یَسْمَعُ الْمُؤَذِّنَ أَشْہَدُ أَنْ لَّا إِلٰہَ إِلَّا اللہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُوْلُہُ رَضِیْتُ بِاللہِ رَبًّا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُوْلًا وَبِالْإِسْلَامِ دِیْنًا

’أَشْہَدُ أَنْ لَّا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُوْلُہُ رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُوْلًا وَبِالْإِسْلَامِ دِیْنًا

ترجمہ: میں گواہی دیتا ہوں کہ الله کے سوا کوئی الله نہیں، وہ یکتا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی الله علیہ وسلم ) اس کے بندے او ررسول ہیں۔ میں راضی اور مطمئن ہوں کہ الله میرا پروردگار ہے اور محمد (صلی الله علیہ وسلم) اس کے رسول ہیں اور اسلام میرا دین ہے۔

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button