دُعائیں
آئینہ دیکھنے کی دعا
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم جب آئینہ دیکھتے تو یہ دعا مانگا کرتے تھے۔
اَللّٰهُمَّ کَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِيْ فَحَسِّنْ خُلُقِيْ۔
ترجمہ: اے الله! جیسا تو نے میری صورت کو اچھا بنایا ہے (اسی طرح) تو میری سیرت کو بھی اچھا بنادے۔