Al-Aleem
العلیم نام کا مطلب ہےہر چیز جاننے والا اس اسم کے بکثرت ورد کرنے والے پر اللہ تعالی علم ومعرفت کے درکشادہ کر دیتے ہیں The All Knowing, The Omniscient,
Read Moreالغفار نام کا مطلب ہےبخشنے والا، بڑا درگزر کرنے والا جو شخص بعد نماز عصر روزانہ یااَلْغَفَّارُ پڑھے توانشااللہ تعالی بخشے ہوے لوگوں کے زُمرہ میں ہوگا The Forgiver,
Read Moreالمصور نام کا مطلب ہے صورتیں بنانے والا بانجھ عورت اگر سات روزے رکھے اور پانی سے افطار کرکے روزانہ اکیس مرتبہ اَلْمُصَوِّرُپڑھے تو انشااللہ تعالی اولاد نصیب ہوگی The Fashioner of Forms, The Artist,…
Read Moreالمتکبر نام کا مطلب ہے بڑائی اور بزُرگی والا جو شخص کسی کام کی ابتدا میں یہ اسم بکثرت پڑھے تو انشااللہ تعالی کامیابی حاصل ہو۔ بکثرت ورد رکھنے والے کو اللہ تعالی عزت اور…
Read More