1. Home
  2. Allah Names

Allah Names

Al-Muqeet

المقیت نام کا مطلب ہےروزی پہنچانے والا حصول مقصد کے لیے خالی آب خورے پر سات مرتبہ یا اَلْمُقِیْتُ پڑھ کر دم کرے پھر اس آب خورے میں پانی پییے تو انشااللہ تعالی مقصد حاصل…

Read More

Al-Hafeez

الحفیظ نام کا مطلب ہےحفاظت کرنے والا اس اسم کا بکثرت ورد کرنےاور لکھ کر اپنے پاس رکھنے والا انشااللہ تعالی ہر قسم کے خوف و خطروضرر سے محفوظ ہوگا The Protector, The Preserver

Read More

Al-Kabeer

الکبیر نام کا مطلب ہےبہت بڑا عہدہ سے معزول شخص سات روزے رکھے اور روزانہ ایک ہزار مرتبہ اَلْکَبِیْرُ پڑھے تو انشااللہ تعالی عہدہ پر بحال ہو جاے گا The Greatest

Read More

Al-Ali

العلی نام کا مطلب ہے بلندی والا اس اسم کو جو شخص ہمیشہ پڑھتا رہے اور اسے لکھ کر اپنے پاس رکھے تو انشااللہ تعالی اسے رتبہ کی بلندی خوش حالی اور مقصد میں کامیابی…

Read More

Ash-Shakur

الشکور نام کا مطلب ہے قدر دان معاشی تنگی یا دکھ تکلیف میں مبتلا شخص اگر روزانہ اکتالیس مرتبہ اس اسم کو پڑھے تو انشااللہ تعالی اس سے نجات ہوگی The Grateful, The Rewarder of…

Read More

Al-Ghafoor

الغفور نام کا مطلب ہے خوب بخش دینے والا جوشخص یا  کا بکثرت ورد کرے گا تواللہ تعالی اس کےمال اور اولاد میں برکت دے گا اور دکھ تکلیف رنج وغم دور ہو جایں گے…

Read More

Al-Azeem

العظیم نام کا مطلب ہے بہت عظمت والا اس اسم کے بکثرت ورد کرنے والے کو انشااللہ تعالی عزت و عظمت حاصل ہوگی The Magnificent, The Infinite

Read More

Al-Halim

 الحلیم نام کا مطلب ہے بڑا بردبار اور برداشت کرنے والا اس اسم کو کاغذ پر لکھ کر پانی سے دھو کر پانی جس چیز پر بھی چھڑکا جاے گا خیر و برکت ہو گی…

Read More

Al-Khabeer

الخبیر نام کا مطلب ہے خبر رکھنے والا جوشخص سات روز تک بکثرت اس اسم کا ورد کرے گا اس پرانشااللہ تعالی پوشیدہ راز ظاہر ہونے لگیں گے The All Aware

Read More

Al-Lateef

اللطیف نام کا مطلب ہے مہربان ایک سو تینتیس مرتبہ پڑھنے والےکے رزق میں انشااللہ تعالی برکت ہوگی اور سب کام بخوبی پُورے ہوں گے فقروفاقہ، دُکھ، مُصیبت اور پریشانی میں مبتلا شخص کسی وقت…

Read More