نعتیں

آگئے مژدہ شفاعت کا سنانے والے

آگئے مژدہ شفاعت کا سنانے والے
نار دوزخ سے غلاموں کو بچانے والے

ہے مقدر میں بلندی ہی اپنے ہم تو ہیں
قدموں میں سر ان کے جھکانے والے

کرکے احسان جتانا یہ نہیں شان ان کی
اور کوء ہوں گے وہ احسان جتانے والے

مرکے پہنچے جو لحد میں تو نکیروں نے کہا
مرحبا نعت شاہ دین کی سنانے والے

تو جلا سکتی نہیں سن لے جہنم
ہم کو ہم تو ہیں جشن ولادت کے منانے والے

کاش سرکار سے سر حشر کہیں
مجھ سے عبید دامن میں میری نعت سنانے والے


Aa gae muzda shafa’at ka sunanay wale,
Naar-e-dozakh se ghulamon ko bachanay wale.

Hai muqaddar main bulandi hi bulandi apne,
Hum tou hain kadmon main sar un k jhukanay wale.

Kar k ehsaan jitaana yeh nahi shaan unki,
Aur koi hon gai woh ehsaan jitaanay wale.

Mar k pohancha jo lehed main tou nakeeron ne kaha,
Marhaba na’at shah-e-deen ki sunanay wale.

Tu jala sakti nahi sun le jahanam hum ko,
Hum tou hain jashan-e-wilaadat kay mananay wale.

Kash sarkaar sar-e-hashar kahain mujh se Obaid,
Aa ja daaman main meri na’at sunanay walay.

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button